Islamic Quotes

sardar ahmed
0

  Islamic Quotes

Hazrat Ali Quotes

What does the phrase "Hazrat Ali Quotes in Urdu" meaning ? The phrase "Hazrat Ali Quotes in Urdu" refers to sayings,
teachings, or quotes attributed to Hazrat Ali, the fourth Caliph of Islam and the cousin and son-in-law of the
Prophet Muhammad. These quotes are...



حضرت علی نے فرمایا
تین لوگ ہمیشہ پریشان رہتے ہیں
مددگار ، وفادار اور دل کے صاف



حضرت علی نے فرمایا
رشتوں کو جوڑے رکھنے کیلئے کبھی اندھا
کبھی بہرا تو کبھی گونگا ہونا پڑتا ہے ۔



حضرت علی نے فرمایا ِ
دینا شروع کر دو آنا خود ہی شروع
ہو جائیں گا ،عزت بھی اور رزق بھی " ۔



حضرت علی نے فرمایا ِ
بے فکر ہو جاؤ ! اللہ پاک مخلص دلوں کے ساتھ
کبھی ناانصافی نہیں کرتے۔" ۔



حضرت علی نے فرمایا ِ
دنیا کو سچا ہونے کی دلیل مت دو
بس یہی سوچ رکھو کہ اللہ سب جانتا ہے " ۔

  • Older

    Islamic Quotes

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)